Recent Comments

No comments to show.
مخصوص کیٹاگری سے خبریں

کیسے آپ با آسانی کسی کا جھوٹ پکڑ سکتے ہیں؟

یہ وہ پانچ طریقے ہیں جن سے بڑے بڑے حساس ادارے دنیا بھر میں مجرموں اور ملزمان کے سچ اور جھوٹ کا فرق کرتے ہیں۔جو انسان بات کر رہا ہو اس سے پورا واقعہ پوچھیں۔ جب وہ ساری روداد’ الف‘ سے’ یے‘ تک سنا چکے تو اس سب کو اچھے سے ذہن نشین کر لیں…

دوسروں کو اپنی طرف قائل کرنے کے 12حیران کن راز

ذیل میں ایسی 12 خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے جو دوسروں پر اثر انداز ہونے والے یا بآسانی قائل کرنے والے افراد کی زندگی کا جزو ہوتی ہیں۔1۔اپنی آڈئینس کو پہچانیںمؤثر افراد اپنی آڈئینس (مخاطب) کو داخلی اور خارجی دونوں طرح سے جانتے ہیں اور اس کی مناسبت سے وہ انہیں کی زبان میں…

حاتم سے بڑا رتبہ

دلچسپ و عجیببیان کیا جاتا ہے، کسی نے حاتم طائی سے سوال کیا کہ آپ نے دنیا میں کسی کو اپنے آپ سے بھی زیادہ سخی پایا؟ حاتم نے جواب دیا، ہاں۔ ایک لکڑہارے کو، ایک بار میں نے اپنے مہمانوں کے لیے چالیس اونٹ ذبح کیے، دعوت عام تھی جو آتا تھا، پیٹ بھر…

70 ماؤں سے زیادہ مہربان

دلچسپ و عجیبایک ماں کے رحم میں دو بچے تھے ۔ دونوں آپس میں گفتگو کرنے لگے. ایک نے دوسرے سے پوچھا ، “کیا تم اس زچگی کی زندگی کے بعد بھی کسی زندگی پر یقین رکھتے ھو ؟ دوسرے نے کہا ، “یقیناً ، زچگی کے بعد بھی کوئی نہ کوئی زندگی تو ھوگی…

اتفاق سے میری نظر رکشے کے شیشے پر پڑی

دلچسپ و عجیباسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک دن گھر سے آفس رکشے میں جا رہا تھا،اتفاق سے میری نظر رکشے کے شیشے پر پڑی۔ جس پےلکھا تھا،”یہ سب میری ماں کی دعا ہے” دیکھتے ہی ہنسی آگئی اور پوچھا رکشہ چلانے کو اپنے ماں کا دعا کہہ رہے ہو؟ رکشے والے نے مسکراتے ہوئے جواب دیا…

20 سال تک اس شخص نے اپنے بیٹے کو کسی بھی عورت کی جھلک

دلچسپ و عجیبایک شخص نے اپنی بیوی سے سخت دلی تکلیف اٹھائی جو اس کے کچھ دل و دماغ پہ چوٹ لگا گئی اور اسے اجتماعی طور پر عورت کے وجود سے نفرت ہوگئی۔ وہ اپنے نومولود بیٹے کو لے کر آبادی سے دور جنگل میں لے گیا، اور وہاں ایک کٹیا بنالی اور اپنے…

لہسن کے ایک ٹکڑے پر تھوڑی سی وِکس لگائیں اس کا کیا فائدہ ہے؟

آرٹیکلزلہسن کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتااور وِکس کے بارے میں تو آپ جانے ہیں کہ یہ بند ناک کھولنے اور جسم کی دردوں کت لئے استعمال کی جاتی ہے،آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ لہسن کے ٹکڑے پر تھوڑی سی وکس لگائیں تو اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔ کان کی شدید درد…

کیکر کی پھلی کا قیمتی نسخہ ، بس ایک چٹکی کھالیں زندگی بھر دعا دوگے،جانیں طریقہ استعمال

آرٹیکلزکیکر کی پھلی کاایک بہت کارآمد اور اثر دار نسخہ بتاؤں گا۔ اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کمرمیں مہروں کا درد، جسم اور ہڈیوں میں درد اور جوڑوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا۔ انشاءاللہ یہ تمام تر تکالیف ختم ہوجائیں گیں۔ اس کے…

”صرف یہ دو چیزیں استعمال میں لاؤ۔ کمر جوڑوں گٹھنوں کا درد ہمیشہ کے لیے بھول جا ؤ۔“

آرٹیکلزیہ ایک ایسا نسخہ ہے جس کو آپ نے استعمال کر نا ہے انشاء اللہ انشاء اللہ اس کے استعمال سے جن حضرات کے گٹھنوں میں بہت زیادہ درد رہتا ہے ان حضرات کے لیے یہ جو نسخہ ہے وہ بہت ہی کار آمد ہے چلنے پھرنے میں دشواری ہو تی ہے گٹھنوں میں سوزش…

لونگ پرتھوڑاسانمک لگا کر چوسنے سے کیا فائدہ ملتا ہے

صحترات کو سونے سے پہلے دو لونگ کھانے کے فائدے . دوستو آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتائیں گے .جس کا استعمال اگر آپ رات کو سونے سے پہلے کریں گے. تو آپ کو اس کے بہت سارے فائدے ملیں گے. لونگ ہر گھر کے کچن میں آسانی سے مل…

Recent Comments

No comments to show.