Recent Comments

No comments to show.

بےاولادی کا علاج ممکن، اس جڑی بوٹی کو 15 دن استعمال کریں اور فرق دیکھیں

آرٹیکلز
ے اولادی اہم مسئلوں میں سے ایک ہے

جس کا حل سائنس کی اس ترقی کے بعد ممکن ہوگیا ہے۔ویسے تو اس مسئلے کے حل کے لیے آپ کا پہلا انتخاب ڈاکٹر سے رجوع کرنا ہوتا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو بےاولادی کا گھریلو علاج بتانے جارہے ہیں جو کہ ایک جڑی بوٹی سے ممکن ہے کیونکہ بتائی گئی یہ جڑی بوٹی بےاولادی کے اس مسئلے کے لیے نہایت مفید ہےاسی وجہ سے یہ آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوگی۔ پھر چاہے بے اولادی کا مسئلہ بیوی کی وجہ سے ہو یا پھر خاوند کی انشاﺀاﷲ شفا ہوگی۔دھماسہ بوٹی لیں پھر اس کا پاؤڈر بنا کر آدھا چائے کا چمچ پانی کے ساتھ کھالیں۔ اگر اس کو ایسے کھانا مشکل لگے تو آدھا کپ پانی میں پکا کر بھی پی سکتے ہیں۔ یہ نسخہ 15 دن تک کرنا ہےاور پھر اپنا ٹیسٹ کروانا ہے۔ دھماسہ بوٹی کسی بھی پنساری کی دکان سے آرام سے مل جائے گی۔نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes