Recent Comments

No comments to show.

آنکھوں میں کالا موتیا ہو یا سفید موتیا بغیر آپریشن علاج دن میں صرف دو بار کھائیں دھندلاپن، آنکھوں کادرد مکمل ختم آنکھوں کی روشنی کو تیز کریں ہائی بلڈپریشر کو بھول ہی جائیں

آرٹیکلز
اللہ پاک نے اس کائنا ت کے اندر بسنے والے جتنے انسان ہے

ان کے لیے اپنی ان گنت نعمتوں کو ناز ل کیا ہے۔ ہر نعمت اپنے اندر انوکھے خواص رکھتی ہے۔ اللہ کے نعمتوں میں سے ایک بہترین نعمت سبز پتوں کی صورت میں ، سبزی کی صورت میں پالک ہے یہ پالک بارہ مہینوں میں دستیاب ہونے والی سبزی ہے۔ جس کے اندر اللہ پاک نے وٹامن اے ، بی ، بی سکس، بی بارہ ، کے ، اس کے اندر پوٹاشیم ، میگنیشیم ، میگنزیم ، زنک ۔ اللہ پا ک نے اس کے اندر فولک ، میگنریز اور ایسے ان گنت اجزاء رکھیں ہیں ۔ جوانسانی صحت کے لیے ضروری ہیں۔ بلکہ ہرانسان کی انسان کے بد ن کی ضرورت ہے ۔ پالک ہر گھر میں آسانی سے دستیاب ہونے والی ، سبزی کی صورت میں سلاد کی صورت میں ، پکوڑوں کی صورت اور مختلف طریقو ں سے استعمال ہونے والی بہترین نعمت ہے۔ انتہائی سستی ہونے کے ساتھ اپنے اندر ان گنت فوائد رکھتی ہے۔ یہ جو پالک ہے اللہ پاک نے اس کے اندر جو بہترین خوبیاں رکھیں ہیں۔ ان میں سے ایک بہترین خوبی جو فلاو نائیڈز ہے۔ ایسا جزو ہے جو ہمارے بدن کو کینسر سے بچانے میں بہترین معاون ہے۔ بہترین مدد گا ر ہے۔ پالک کے اندر پائے جانے والی جو اینٹی آکسیڈ ینٹ کی پراپرٹیز ہے ۔ اور پالک کے اندر پایا جانے والا جو زنک ہے ہمارے خون کی نالیاں سخت ہوجاتی ہیں۔ ان نالیوں کو ان کے اندر لچک ہے جو ختم ہوجاتی ہے۔ لچک ختم ہونے کی وجہ سے نالیوں کا سخت ہوجانا ۔اور ان سخت ہوجانے کی وجہ سے نالیوں کا پھٹ جانا، ان کے لیے پالک اللہ پا ک کی طرف سے ایک بہترین انعام ہے۔ پالک میں موجود جو پیپاٹائٹس ہے یہ وہ جزو ہے جو ہمارے بلڈ پریشر کو کنٹر ول رکھنے میں بہترین معاو ن اور مدد گا رہے۔ یہ پالک ہائی بلڈ پریشر کو کم کرتی ہے۔ یہ جو پالک ہے ہمارے خون کی جو نالیوں کے سختی ہے۔ اس کو ختم کرتی ہے۔ یہ خو ن کی نالیوں کے اندر سختی ہونے کی وجہ سے متوارم ہوجاتی ہیں ۔ تو اس کے لیے اللہ پاک کی طرف سے ایک بہترین انعام ہے۔ اس کے علاوہ پالک کے اندر پایاجانے والا لیوٹن اور ذیا طین یہ وہ جز و ہیں۔جو آنکھوں کی ایک خاص بیماریاں جیسے سفید موتیا، کالا موتیا، یہ دونوں جزو نہ صرف ہماری آنکھوں کے امراض کو روکتی ہیں۔ بلکہ جو لوگ اس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ تو ان کے لیے اللہ پا ک نے پالک کے اندر وافر مقدار میں یہ ددنوں جزو رکھیں ہیں۔ جو آنکھوں کے کالا موتیااور سفید موتیا سے بچاتے ہیں اور محفوظ رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ جتنے بھی سبز پتے ہیں ۔ یہ آنکھوں کی بینائی کو ، آنکھوں کی بصارت کےلیے پالک بہترین انعام ہے۔ یہ جو قریب کی نظر کی کمزور ی ہے یہ جو دور کے نظر کی کمزور ی ہے یا جتنے جملہ آنکھوں کے امراض ہیں ۔ توا س کے لیے پالک اللہ پاک کی طر ف سے ایک بہترین تحفہ ہے۔ پالک کے اندر جو وٹامن اے ہے وہ ہماری جلد کو ہشاش رکھنے میں ، جو جلد وقت سے پہلے ان پر جھریاں بن جاتی ہیں۔تو ایسی جلد کو ہشاش بشاش رکھنے کا کردار ادا کرتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes