Recent Comments

No comments to show.

الوداع راشاد خان: لاہور قلندرز کی ٹیم کا راشد خان کو گارڈ آف آنر، پی ایس ایل میں اپنا آخری میچ کھیل کر نیشنل ڈیوٹی کے لئے روانہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 27ویں میچ میں لاہور قلندرز نے یک طرفہ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔

پی ایس ایل میں اپنے آخری میچ میں راشد خان نے اپنے 4 اوورز میں 19 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کی۔

میچ کے باد لاہور قلنرز کے کھلاڑیوں نے راشد خان کو گارڈ آف آنر دیا اور سب کھلاڑی ان سے گلے ملے۔

واضح رہے کہ راشد خان اپنی نیشنل ڈیوٹی کے لئے جا رہے ہیں اور ان کی جگہ لاہور قلندرز نے فواد احمد کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes