Recent Comments

No comments to show.

وکٹ لے کر شاہنواز دھانی کی سیلبریشن، امپائر علیم ڈار کی دھانی کو پکڑنے کی ناکام کوشش! لاڑکانہ ایکسپریس کو نہ روک پائے، دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)7 کے 25ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں 8ویں فتح اپنے نام کرلی۔

میچ میں ملتان سلطانز کے بیٹرز نے کوئٹہ گلیڈیٹرز کے بولرز کی خوب دھلائی کی۔

ملتان سلطانز کے بولرز نے بھی کوئٹہ کو پریشر میں ڈالے رکھا اور میچ میں کبھی واپسی نہیں آنے دیا۔

میچ کے دوران دلچسپ واقعہ پیش آیا جب شاہنواز دھانی وکٹ لے کر بھاگنے لگے تو امپائر علیم ڈار نے انہیں پکڑنے کی کوشش کی۔ ویڈیو وائرل

50% LikesVS
50% Dislikes