Recent Comments

No comments to show.

خوشدل شاہ اور نسیم شاہ آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے پی ایس ایل 7 کا سب سے بڑا 246 رنز کا ہدف دیا ہے۔

ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر بیٹںگ کا فیصلہ کیا اور شروع سے ہی ملتان کے اوپنرز نے جارحانہ کھیل جاری رکھا۔

محمد رضوان، رائلی روسو، اور شان مسعود نے بہترین اننگز کھیلی۔

19 ویں اوور میں خوشدل شاہ کا سامنہ نسیم شاہ سے ہوا تو خوشدل شاہ نے نسیم کو دو باؤنڈریز لگائی۔

اس کے بعد دونوں کے بیچ میں کچھ تلخ کلامی ہوئی تو محمد رضوان نے خوشدل شاہ کو پرسکون کیا۔ وائرل ویڈیو دیکھیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes