Recent Comments

No comments to show.

نوجوان کھلاڑی محمد حارث نے کمال کر دیا! پاکستانی حارث کی پاور ہٹنگ دیکھ کر حیران، پی ایس ایل 7 کی تیز ترین ففٹی بنا ڈالی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 24ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

میچ کے شروع سے ہی محمد حارث نے اسلام آباد یونائٹڈ کے بیٹرز پر اٹیک کیا۔

انہوں نے 18 گینوں میں پی ایس ایل 7 کی تیرز ترین ففٹی بنائی اب سے پہلے ٹم ڈیوڈ اور پال سٹرلنگ بھی 18 گیندوں پر ففٹی بنا چکے ہیں۔

محمد حارث 32 گیندوں پر 70 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے انہوں نے اپنی اننگز میں 5 چھکے اور 7 چوکے لگائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes