Recent Comments

No comments to show.

عمران عباس کو کترینہ کیف نے کیا پیشکش کی ؟ اداکار نے بڑا انکشاف کر دیا“

اداکار عمران عباس نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی وڈ کی کیٹ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش کی گئی تھی جس میں وہ کام نہیں کرسکے تھے۔ عمران عباس نے حال ہی میں انسٹاگرام پر سوال و جواب کا سیشن رکھا اور مداحوں سے اپیل کی کہ اپنا ‘یوزر نیم’ بتا کر

سوالات پوچھیں۔ اداکار سے فرح اسد اللہ نامی خاتون نے سوال کیا کہ کیا آپ مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنا چاہیں گے؟ عمران عباس نے جواب دیا کہ مجھے بالی وڈ کی فلم ‘فتور’ کی پیشکش ہوئی تھی جس کی عکس بندی کشمیر میں ہونا تھی۔ اداکار نے کہا کہ فلم کے ہدایتکار ابھیشیک کپور اور پروڈیوسر نے میری وجہ سے فلم کے لیے 9 ماہ میرے ویزے کا انتظار کیا لیکن پھر مجھے پتا چلا ہم وہاں نہیں جاسکتے۔عمران عباس نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی وڈ کی کیٹ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش کی گئی تھی جس میں وہ کام نہیں کرسکے تھے۔ عمران عباس نے حال ہی میں انسٹاگرام پر سوال و جواب کا سیشن رکھا اور مداحوں سے اپیل کی کہ اپنا ‘یوزر نیم’ بتا کر

سوالات پوچھیں۔ اداکار سے فرح اسد اللہ نامی خاتون نے سوال کیا کہ کیا آپ مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنا چاہیں گے؟ عمران عباس نے جواب دیا کہ مجھے بالی وڈ کی فلم ‘فتور’ کی پیشکش ہوئی تھی جس کی عکس بندی کشمیر میں ہونا تھی۔

.اداکار نے کہا کہ فلم کے ہدایتکار ابھیشیک کپور اور پروڈیوسر نے میری وجہ سے فلم کے لیے 9 ماہ میرے ویزے کا انتظار کیا لیکن پھر مجھے پتا چلا ہم وہاں نہیں جاسکتے۔عمران عباس نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی وڈ کی کیٹ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش کی گئی تھی جس میں وہ کام نہیں کرسکے تھے۔ عمران عباس نے حال ہی میں انسٹاگرام پر سوال و جواب کا سیشن رکھا اور مداحوں سے اپیل کی کہ اپنا ‘یوزر نیم’ بتا کر

سوالات پوچھیں۔ اداکار سے فرح اسد اللہ نامی خاتون نے سوال کیا کہ کیا آپ مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنا چاہیں گے؟ عمران عباس نے جواب دیا کہ مجھے بالی وڈ کی فلم ‘فتور’ کی پیشکش ہوئی تھی جس کی عکس بندی کشمیر میں ہونا تھی۔

اداکار نے کہا کہ فلم کے ہدایتکار ابھیشیک کپور اور پروڈیوسر نے میری وجہ سے فلم کے لیے 9 ماہ میرے ویزے کا انتظار کیا لیکن پھر مجھے پتا چلا ہم وہاں نہیں جاسکتے

50% LikesVS
50% Dislikes