Recent Comments

No comments to show.

19ویں اوور میں کرس جورڈن کو رنز پڑے تو وسیم اکرم غصے میں آگئے! باؤنڈری پر کپتان بابر اعظم پر برس پڑے، کھری کھری سنا دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 23ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کا 175 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 3 گیندوں قبل ہی پورا کرلیا۔

میچ کے 19 ویں اوور میں کرس جورڈن کے اوور میں خوشدل شاہ نے ان کو باؤنڈریز ماریں تو وسیم اکرم غصے میں آگئے۔

اگلے اوور میں باؤنڈری لائن پر کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم پر برس پڑے۔

50% LikesVS
50% Dislikes