Recent Comments

No comments to show.

پی ایس ایل سیون، اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے بری خبر سامنے آگئی! کپتان شاداب خان اور ذیشان ضمیر پشاور زلمی کے خلاف میچ سے باہر

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔

کپتان شاداب خان اور فاسٹ باولر ذیشان ضمیر انجری کے سبب پشاور زلمی کے خلاف ہونے والے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔

اگلے میچز میں انکی شرکت کا فیصلہ میڈیکل رپورٹ کی بنیا د پر ہوگا۔دونوں کھلاڑی کراچی کنگز کے خلاف ہونے والے میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔

اس سے قبل اسلام آباد کے اوپننگ بلے باز کولن منرو بھی انجری کا شکار ہوچکے ہیں۔پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ 17 فروری کو کھیلا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes