Recent Comments

No comments to show.

آسٹریلوی کرکٹرگلین میکسویل کی شادی، کیا اسٹریلیوی ٹیم کے ساتھ دورہ پاکستان پر آئیں گے؟ جانیے

آسٹریلوی کرکٹرگلین میکسویل شادی کی وجہ سے دورہ پاکستان میں شریک نہیں ہوپائیں گے۔

گلین میکسویل نے دورہ پاکستان سے باہر ہونے سے متعلق کہا کہ ابتدائی طور پر جب میں نے بورڈ سے شادی کی تاریخ سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

اس وقت 2 ہفتے کا وقفہ تھا لہذا میں اس وقت بہت خوش تھا، میں کوئی بھی سیریز کھونا نہیں چاہتا تھا لیکن جب گزشتہ برس کے وسط میں دوبارہ سی اے کے ساتھ کنٹریکٹ میٹنگ میں گیا تو ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے سیریز آن ہے۔

میں نے اچھی طرح سے سوچا، ظاہر ہے ہماری آخری بات چیت کے بعد شیڈول بدل گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes