Recent Comments

No comments to show.

آئی پی ایل کے سب سے مہنگے غیر ملکی کھلاڑی لیم لونگ سٹون کو نسیم شاہ نے ڈک پر آؤٹ کر دیا، ویڈیو وائرل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان کے نوجوان سٹار بولر نسیم شاہ آج اپنی سالگرہ بھی منا رہے ہیں اور سالگرہ والے دن ہی انہوں نے کمال کر دیا۔

دوسرے اوور میں ہی نسیم شاہ نے حضرت اللہ ززائی اور لیم لونگ سٹون کو پولین کی راہ دکھائی۔ ویڈیو دیکھیں

واضح رہے کہ لیم لونگ سٹون آئی پی ایل اکشن میں ساڑھے 11 کروڑ انڈین کرنسی میں فروخت ہوئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes