Recent Comments

No comments to show.

پی ایس ایل 7 کا سب سے Improved کھلاڑی کون سا ہے؟ محمد عامر نے کس کھلاڑی کا نام کیا؟ جانیے

کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان سپر لیگ کے جاری ایڈیشن کے لیے سب سے بہتر کھلاڑی کے لیے اپنے انتخاب کا نام لیا ہے۔

بہت سے کھلاڑی ایسے ہیں جنہوں نے اپنے کھیل میں کافی بہتری دکھائی ہے ان میں سے ایک شان مسعود بھی ہیں جو بہترین بیٹںگ کرتے نظر آتے ہیں۔

ملتان سلطانز کے اوپنر شان مسعود پی ایس ایل 7 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں بھی شامل ہیں۔

محمد عامر نے بھی ان کے بارے میں ٹوئٹ کر کے بتایا کہ وہ پی ایس ایل کے سب سے بہتر کھلاڑی نظر آتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes