Recent Comments

No comments to show.

ملتان سلطانز کے خلاف فتح پر لاہور قلندرز کو بڑا انعام مل گیا

ملتان سلطانز کے خلاف فتح کے بعد لاہور قلندرز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگئی ہے۔

اسوقت ملتان سلطانز 12پوائنٹس کے ساتھ پہلے، لاہور آٹھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے،اسلام آباد چھ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چار پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

پشاور زلمی اسوقت پانچویں جبکہ کراچی کنگز چھٹے نمبر پر ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes