Recent Comments

No comments to show.

پی ایس ایل 7، دوسرے مرحلے میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا! کراچی کے محمد عمران کورونا کا شکار ہو گئے، ان کی جگہ کس کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کیا؟ جانیے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے دوسرے مرحلے میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ۔

کراچی کنگز کے محمد عمران جونیئر کورونا کا شکار ہوگئے۔کراچی کنگز نے محمد عمران جونیئر کی جگہ میر حمزہ کو سکواڈ میں شامل کرلیا۔

میر حمزہ کو اضافی کھلاڑیوں کے پول سے منتخب کیا گیا ہے۔

اس سے قبل شاہد آفریدی اور وہاب ریاض کورونا کا شکار ہوئے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes