Recent Comments

No comments to show.

نمبر 1 ٹی ٹوئنٹی بیٹر بابر اعظم کے بعد راشد خان نے نمبر 2 ٹی ٹوئنٹی بیٹر محمد رضوان کی بھی وکٹ لے لی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

جواب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ لائن اپ مشکلات کا شکار رہی۔

ٹی ٹوئنٹی کے بہترین بولر میں سے ایک مانے جانے والے راشد خان نے اپنے اوور میں محمد رضوان اور رائلی روسو کی وکٹ لی۔

محمد رضوان نے کریز میں آف سائیڈ جا کر کھیلنے کی کوشش کی تو بال وکٹوں پر جا لگی۔

واضح رہے کہ ا س سے پہلے کراچی کنگز کے خلاف میچ میں راشد خان بابر اعظم کی وکٹ بھی لے چکے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes