Recent Comments

No comments to show.

محمد حفیظ کی وکٹ لینے کے بعد شاہنواز دھانی کی نئی سیلبریشن، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز کا مقابلہ جاری ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ پر 182 رنز بنائے اور ایونٹ کی ناقابل شکست ملتان سلطانز کو 183رنز کا ہدف دیا۔

آخری اوور میں شاہنواز دھانی نے محمد حفیظ کو آؤٹ کر کے نئی سیلبریشن کی ویڈیو دیکھیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes