Recent Comments

No comments to show.

شاہین اور رضوان کی دوستی، شاہین نے تھرو مارنے کی کوشش کی تو محمد رضوان کا گلے لگانے کا اشارہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 183 رنز کا ہدف دیا ہے۔

میچ کے دوران ملتان سلطانز کی بیٹنگ میں جب شاہین بولنگ کر رہے تھے تو شاہین اور رضوان کی دوستی کا ایک خوبصورت لمحہ پیش آیا۔

شاہین نے بال کرائی تو محمد رضوان نے اسے روک لیا شاہین نے ان کی طرف تھرو کرنے کی کوشش کی تو محمد رضوان نے انہیں گلے لگانے کا اشارہ کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes