Recent Comments

No comments to show.

میں نے پی ایس ایل میں کئی بہترین انگز دیکھی ہیں لیکن جیسن روئے نے جس طرح کھیلا۔۔ شاہد آفریدی نے بھی جیسن روئے کی تعریف کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انگلینڈ کے بیٹر جیسن روئے کی اننگز کی تعریف کی ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا ہےکہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون میں کچھ شاندار اننگز دیکھنے کو ملی ہیں، لیکن جیسن روئے کی اننگز کا موازنہ نہیں کیا

خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 15ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن روئے نے شاندار سنچری اسکور کی تھی،انہوں نے 57 گیندوں پر 116 رنز بنائے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes