Recent Comments

No comments to show.

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو لاہور قلندرز کے خلاف فتح کے بعد ایک اور خوشخبری مل گئی

لاہور قلندرز کے خلاف فتح کے ساتھ ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ٹاپ فور ٹیموں میں شامل ہوگئی ہے۔

اسوقت تمام ٹیمیں پانچ، پانچ میچز کھیل چکی ہیں۔ملتان سلطانز کی ٹیم 10 پوائنٹس کے ساتھ پہلے،اسلام آباد چھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے،لاہور قلندرز چھ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چار پوائنٹس کے ساتھ چوتھے ،پشاور زلمی چار پوائنٹس کے ساتھ پانچویں جبکہ کراچی صفر پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes