Recent Comments

No comments to show.

پی ایس ایل 7: لاہور قلندرز کے سپر سٹار فخر زمان نے ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

پی ایس ایل کے ایک ایڈیشن میں فخر زمان نے لاہور قلندرز کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔

لاہور قلندرز کے لیف ہینڈ بیٹر نے پی ایس ایل 7 میں اب تک 5 میچز کھیلے ہیں اور 71 رنز کی اوسط سے 356 رنز بنالئے ہیں۔

انہوں نے اس ایڈیشن میں ایک سنچری بھی اسکور کی ہے، اس سے قبل قلندرز کی طرف سے پہلے پی ایس ایل میں عمر اکمل نے سب سے زیادہ 335 رنز بنائے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes