Recent Comments

No comments to show.

اسٹریلیا کے خلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کل متوقع! بڑے کھلاڑی کی چھٹی کا امکان۔۔ عابد علی کی جگہ کس کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا؟ اندر کی خبریں

تفصیلات کے مطابق اسٹریلیا نے آج صبح ہی دورہ پاکستان کے لئے سکواڈ کا اعلان کیا۔

کسی بھی اسٹریلیوی کھلاڑی نے پاکستان جانے سے انکار نہیں کیا اور اسٹریلیا کے سب بڑے کھلاڑی پاکستان آئیں گے۔

اسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کل متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق عابد علی کی جگہ شان مسعود اور صاحبزادہ فرحان کے ناموں پر غور جاری ہے۔

سرفراز احمد بھی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوسکتے کیونکہ سلیکٹرز کے پلان میں نظر نہیں آتے۔

سپنرز میں زاہد محمود، نعمان علی اور ساجد خان ہونگے فاسٹ باولر فہیم اشرف، حسن علی ،شاہین آفریدی۔

50% LikesVS
50% Dislikes