Recent Comments

No comments to show.

کراچی کنگز کی مسلسل پانچویں شکست: کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے کراچی کنگز کے مداحوں سے معافی مانگ لی، کراچی والوں کے لئے پیغام

کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے ٹیم کی بری پرفارمنس پر مداحوں سے معافی مانگی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے سلمان اقبال کا کہنا تھا کہ ہم نے ایک بہترین ٹیم بنانے کے لیے پوری کوشش کی تھی۔

مگر چیزیں اس طرح نہیں ہوسکیں جیسے ہم چاہ رہے تھے۔ہمیں دوسری ٹیموں نے آؤٹ کلاس کیا،ہمی۔

کورونا اور انجریز کا بھی سامنا رہا،مجھے ان شکستوں کا اتنا ہی دکھ ہے جتنا کہ کسی بھی کراچی کنگز کے مداح کو،ہم اس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے اورکم بیک کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes