Recent Comments

No comments to show.

ٹی 20 ورلڈکپ 2022: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ فروخت

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں ہونے والے میچ کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔

آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا ہے، پاکستان اور بھارت کے میچز کے ٹکٹس فروخت ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شائقین کرکٹ نے پاک بھارت میچ کی ایڈوانس بکنگ کروائی ہوئی تھی، ایونٹ کے 2 لاکھ سے زائد ٹکٹس ایڈوانس بکنگ پر فروخت ہوئے۔

خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 23 اکتوبر کو میلبرون کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes