Recent Comments

No comments to show.

امید ابھی ختم نہیں ہوئی امید پر دنیا قائم ہے ۔۔مسلسل پانچویں شکست کے بعد بھی کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم کے حوصلے بلند، لاہور میں کم بیک کے لئے پر مید

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دی یہ کراچی کی ٹورنامنٹ میں پانچویں شکست ہے۔

میچ کے بعد کپتان بابر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے ہم سارے میچ ہار گئے لیکن ہم سیکھیں گے اور یقین رکھیں گے کہ ہم کر سکتے ہیں میں کوشش کروں گا لڑکوں کو حوصلہ دوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امید پر دنیا قائم ہے ہم بھی امید پر قائم ہیں کہ لاہور جا کر اچھی کرکٹ کھیلیں اور جو غلطیاں یہاں کی وہ وہاں نہ کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes