Recent Comments

No comments to show.

ورلڈ کلاس بابر اعظم کی فیلڈنگ بھی ورلڈ کلاس! ایک نہیں 2 ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا، کمنٹیٹر کی بھی خوب تعریفیں ۔۔ ویڈیو دیکھیں

تفصیلات کے مطابق آج میچ میں اسلام آباد یونائٹڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پہہلے بیٹںگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائٹڈ نے 177 رنز بنائے۔

یہ کراچی کنگز کا پانچواں میچ ہے اور ان کا اس میچ کو جیتنا بہت ضروری ہے۔

فیلڈ میں بھی کراچی کنگز نے اچھی فیلڈنگ کی اور کیچز بھی پکڑے۔

کراچی کنگز نے اسلام آباد کی 6 وکٹیں گرائی جس میں سے 3 کیچ تو بابر اعظم نے پکڑے۔

ان میں سے دو کیچز اتنے بہترین تھے کہ کمنٹیٹر بھی حیران رہ رگئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes