Recent Comments

No comments to show.

شاداب خان کی بیٹنگ بھی بہترین، بولنگ بھی بہترین، فیلڈنگ بھی بہترین! شاداب خان کا لمبا ترین چھکا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان سپر لیگ سیزن 7کے 14ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے178 رنز کا ہدف دے دیا ۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر177رنز بنائے ۔

اسلام آباد کے کپتان شاداب خان پی ایس ایل میں بہترین فارم مین نظر آتے ہیں چاہے وہ بیٹنگ ہو یا بولنگ وہ خوب پرفارم کر رہے ہیں۔

آج کے میچ میں بھی انہوں نے بہترین بیٹنگ کی، جہاں کولنگ منرو جیسے جارحانہ بلے باز سے چھکے چوکے نہیں لگ رہے تھے شاداب خان نے باؤنڈریز لگائی۔

انہوں نے 19 گیندوں پر 34 رنز بنائے 4 چوکے اور 1 لمبا چھکا بھی لگایا۔ ویڈیو دیکھیں

50% LikesVS
50% Dislikes