Recent Comments

No comments to show.

پی ایس ایل 7: ٹم ڈیوڈ نے بھی پی ایس ایل کی ریکارڈ بک میں اپنا نام لکھوا لیا! پی ایس ایل 7 کی تریز ترین ففٹی، سب سے زیادہ چھکے بھی لگا چکے

تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ پی ایس ایل میں بہترین پرفارم کر رہے ہیں۔

انہوں نے آج کے میچ میں بھی 19 گیندوں پر 51 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

انہوں نے 18 گیندوں پر ففٹی سکور کی یہ پی ایس ایل 7 میں ٹورنامنٹ کی تیز ترین ففٹی ہے۔

ان کے ساتھ اسلام آباد یونائٹڈ کے پال سٹرلنگ بھی ہیں جو کہ 18 گیندوں پر ہی ففٹی سکور کر چکے ہیں۔

وہ اب تک ٹورنامنٹ میں 15 چھکے لگا چکے ہیں اس کے بعد دوسرے نمبر پر 14 چھکے لگانے والے شاداب خان موجود ہیں۔

پھر فخر زمان جو اب تک 10 چھکے لگا چکے ہیں پھر شان مسعود اور کولن منرو آتے ہیں جو کہ 8 اور 8 چھکے لگا چکے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes