Recent Comments

No comments to show.

پشاور زلمی کے محمد عمر نے اپنے پہلے ہی میچ میں ہی اپنی بولنگ سے سب کو حیران کر دیا۔۔پی ایس ایل 7 کی سب سے بہترین ڈلیوری، ویڈیو وائرل

پی ایس ایل 7 پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 9 رنز سے شکست دی۔ کراچی کی یہ لگاتار چوتھی شکست تھی۔

میچ میں کپتان بابر اعظم نے 63 گیندوں پر 90 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

میچ میں محمد عمر نے بہترین بولنگ کی اور اپنے 4 اوورز میں 22 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کی۔

عامر یامین کو کرائی گئی ان کی ڈلیوری اتنی خطرناک تھی کہ سب حیران رہ گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

50% LikesVS
50% Dislikes