Recent Comments

No comments to show.

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ، قومی ٹیم کے کپتان نے تاریخ رقم کردی! بڑے ریکارڈز اپنے نام کر لئے، پاکستان کے لئے ایک اور سپر سٹار کھلاڑی تیار

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان قاسم اکرام نے نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔

پانچویں پوزیشن کے میچ میں انہوں نے سری لنکا کے خلاف سینچری سکور کی اور پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والے پہلے کپتان اور کھلاڑی ہیں۔

پاکستان نے اس میچ میں 365 رنز بنائے تھے اور سری لنکا کو238 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes