Recent Comments

No comments to show.

کراچی کنگز کے لئے ایک اور بری خبر! دو اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے

کراچی کےد وفاسٹ باؤلر انجری کے سبب پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل ) سیون سے باہر ہوگئے ہیں۔

پی ایس ایل سے باہر ہونے والے کھلاڑیوں میں فاسٹ باؤلر محمد عامر اور محمد الیاس شامل ہیں۔

محمد عامر ٹورنامنٹ سے قبل ہی انجری کا شکار ہوئے تھے جبکہ محمد الیاس نے ابتدائی میچز میں حصہ لیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes