Recent Comments

No comments to show.

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل 7 کا مشکل ترین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔

راچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز 4 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے، جبکہ 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز ہی بناسکی۔

لاہور قلنرز کے کپتان شاہین آفریدی نے میچ کے دوران ایک ناقابل یقین کیچ پکڑا ویڈیو فوراً ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes