Recent Comments

No comments to show.

لاہور قلندرز کے فخر زمان سپریم فارم میں! تباہ کن بیٹنگ، پشاور زلمی کے بولرز کی جم کر دھلائی کر دی، لمبے لمبے چھکے۔۔ ویڈیو دیکھیں

تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز مبقابلہ پشاور زلمی میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔

دونوں اوپننگ بلے بازوں نے اپنی ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا,دونوں بلے بازوں نے وکٹ کے چاروں جانب بڑی شاٹس کھیلیں اور بڑا ہدف سیٹ کرنے کے لیے بہترین بنیاد فراہم کی۔

عبداللہ شفیق 31 گیندوں پر 41 رنز بناکر عثمان قادر کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔اس دوران فخر زمان نے اپنی شاندار ففٹی مکمل کی ،رواں سیزن میں انکی یہ تیسری نصف سنچری ہے۔

اس سیزن فخر زمان بہترین فارم میں نظر آتے ہیں اور اس میچ میں بھی انہوں نے بولرز کی جم کر دھلائی کی۔

وہ 38 گیندوں پر 66 رنز بنا کر حسین طلعت کی گیند پر آؤٹ ہوئے انہوں نے اپنی اننگز میں 3 چھکے اور 6 چوکے لگائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes