Recent Comments

No comments to show.

ٹیم ورک ہو تو ایسا۔۔ ملتان سلطانز کے ڈیوڈ ولی اور انور علی نے ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا، ویڈیو دیکھیں

تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائٹڈ میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔

سنسنی خیز میچ میں کئی کمال کے لمحات دکھائی دیے ہیں ان میں سے ایک لمحہ ڈیوڈ ولی کا ناقابل یقین کیچ تھا۔

خوشدل شاہ کی گیند پر اعظم خان نے ہٹ لگائی تو بال ڈیوڈ ولی کی طرف تیزی سے گئی انہوں نے کیچ پکٹر کر فوراً انور علی کی طرف پھینکی اور انہوں نے کیچ کر لی۔ ویڈیو دیکھیں

50% LikesVS
50% Dislikes