Recent Comments

No comments to show.

پارٹ ٹائم بولر؟ بالکل نہیں! خوشدل شان کی میچ وننگ سپیل۔۔ کوئٹہ گلیڈیٹرز کے بیٹرز کو حیران و پریشان کر دیا، عمدہ بولنگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سنسنی خیز مقابلے میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 رنز سے شکست دے دی۔

ہدف کے تعاقب میں کبھی ملتان تو کبھی کوئٹہ کے ہاتھوں میں جاتے ہوئے اس میچ میں رضوان الیون نے اپنے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے آخری اوور میں کامیابی سمیٹی۔

میچ میں خوشدل شاہ جن کو پارٹ ٹائم بولر کہا جاتا ہے انہوں نے میچ وننگ سپیل کی انہوں نے ول سمیڈ، احسن علی اور سرفراز احمد کو آؤٹ کیا۔ تینوں ہی کھلاڑی کوئٹہ کی طرف سے ٹاپ پرفارمر رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes