Recent Comments

No comments to show.

شاہد آفریدی پی ایس ایل کھیل پائیں گے ؟کورونا وائرس کا شکار ہونے والے شاہد آفریدی کے ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹررز کے کھلاڑی شاہد خان آفریدی کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کل بائیو سیکیور ببل میں داخل ہو ں گے ، وہ اپنے آخری سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

یاد رہےکہ پی ایس ایل سے ایک روز قبل شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہیں قرنطینہ کر دیا گیا تھا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes