Recent Comments

No comments to show.

پشاور زلمی کے شرفین ردرفورڈ کی دھواں دار بیٹنگ! پی ایس ایل کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

تفصیلات کے مطابق آج کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دی۔

میچ میں ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائٹڈ نے بولنگ کا فیصلہ کیا اور شروع سے ہی اسلام آباد یونائٹڈ کو جلد وکٹیں لے کر مشکل میں ڈال دیا۔

پشاور زلمی کی طرف سے شرفین ردرفورڈ ٹاپ سکورر رہے وہ 46 گیندوں میں 70 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

اپنی بہترین پرفامنس سے انہوں نے ایک ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes