Recent Comments

No comments to show.

راشد خان کا مقابلہ نمبر 1 ٹی ٹوئنٹی بلے باز بابر اعظم سے۔۔ راشد خان نے ایک بار پھر بابر کو آؤٹ کر دیا، ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا سب سے بڑا میچ لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز نیشنل سیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر 1 بلے باز ہیں اور راش خان بھی اس سے پہلے نمبر 1 بولر رہے چکے ہیں وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اف دی آیئر کا اعزاز بھی حاصل کر چکے ہیں۔

شائقین ان دونوں کے بیچ مقابلے کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔ میچ کے دوران راشد خان نے ایک بار پھر بابر اعظم کو آؤٹ کیا بابر اعظم 33 بالز پر 41 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

یہ چوتھی بار ہے جب راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم کو آؤٹ کیا۔ ویڈیو دیکھیں

50% LikesVS
50% Dislikes