Recent Comments

No comments to show.

اگر آپ ایک لمبے عرصے تک جدوجہد کے بعد کامیابی حاصل کرتے ہیں تو وہ کامیابی ۔۔ عمران طاہر نے پاکستان کے سپر سٹار محمد رضوان کی تعریف کر دی

تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کے سپنر عمران طاہر نے کپتان محمد رضوان کی کامیابی کے بارے میں بات کی ہے اور ان کی خوب تعریف کی ہے۔

انہوں نے نجی ٹی وی چینل پر ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے بھی اپنے کریر میں بھی رضوان کی طرح مشکلات کا شکار رہا ہوں۔

لیکن میں آپ کو یہ بتا دوں کہ اگر آپ ایک طویل جدوجہد کے بعد کامیابی حاصل کرتے ہیں، وہ آپ کے ساتھ زیادہ دیر تک رہتی ہے۔

انہوں نے اپنے بارے میں بھی بتاتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لئے میں فٹ ہوں۔

میں امید کرتا ہوں سلیکٹرز دنیا بھر میں میری پرفامنسز کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلہ کرتے ہیں تو میں ٹیم میں جگہ بنا سکتا ہوں۔

50% LikesVS
50% Dislikes