Recent Comments

No comments to show.

اسلام آباد یونائٹڈ کے پول سٹرلنگ کی دھماکے دار بیٹنگ، چھکے چوکوں کی برسات کر دی۔۔تیز ترین ففٹی بنا کر پی ایس ایل کی ریکارڈ بک میں اپنا نام لکھوا لیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔

اسلام آباد کے پول سٹرلنگ نے پی ایس ایل کی ریکارڈ بکس میں اپنا نام لکھوا لیا ہے۔

انہوں نے صرف 18 بالز میں ففٹی سکور کی جو کہ پی ایس ایل میں دوسری تیز ترین ففٹی ہے۔

پہلے نمبر پر آصف علی اور کامران اکمال موجود ہیں جنہوں نے 17 بالز پر ففٹیاں سکور کر رکھی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes