Recent Comments

No comments to show.

ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی آیئر کا مقابلہ کرکٹر آف دی آیئر سے۔۔ محمد رضوان نے شاہین آفریدی کو چھکا لگایا تو شاہین نے خطرناک یارکر پر رضوان کو آؤٹ کر دیا

تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز کے میچ میں شاہین آفریدی(کرکٹر آف دی آیئر) کا مقابلہ محمد رضوان( ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی آیئر) سے ہوا۔

دونوں ہی کھلاڑی اپنی اپنی ٹیم کے کپتان بھی ہیں اور میچ میں بھی ان کا آمنہ سامنا ہوا۔

16 ویں اوور کی پہلی بال پر جب محمد رضوان نے شاہین آفریدی کو چھکا لگایا اگلی ہی بال پر شاہین آفریدی نے یارکر پر رضوان کو آؤٹ کر کے اپنا بدلہ لے لیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes