Recent Comments

No comments to show.

نوجوان بلے باز طہا خراب شاٹ کھیل کر آؤٹ ہوئے تو بابر اعظم ان پر غصہ ہو گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے مقابلے جاری ہیں کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز کا میچ کھیلا جا رہا ہے۔

میچ کے دوران کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کی اور پہلے میچ کی طرح ایک بار پھر ان کی بیٹںگ بکھر گئی۔

ایک کے بعد ایک آؤٹ ہوتے گئے بابر اعظم ایک اینڈ پر ڈٹے تھے لیکن دوسرے اینڈ پر کسی بھی کھلڑی نے اچھا کھیل نہیں پیش کیا۔

میچ کے دوران نوجوان بلے باز محمد طہا خراب شاٹ کھیل کر آوٹ ہوئے تو کپتان بابر اعظم حیران رہ گئے اور غصہ بھی ہوئے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے ساتھ شائقین کے تبصرے بھی شروع ہو گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes