Recent Comments

No comments to show.

ملتان سلطانز کے میچ ونر شان مسعود کی ایک اور سپریم اننگز! کیا اس سیزن شان مسعود سلیکٹرز کو متاثر کر پائیں گے؟

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی۔

بڑے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے شاندار آغاز کیا ،دونوں بلے بازوں نے وکٹ کے چارون جانب بڑی شاٹس کھیلیں اور رن ریٹ کو زیادہ بڑھنے نہ دیا،دونوں اوپننگ بلے بازوں نے شاندار نصف سینچریاں سکور کیں۔

شان مسعود 83 اور محمدرضوان 69 رنز کی بہترین اننگز کھیلی۔ شان مسعود نے اپنی اننگز میں 14 چوکے اور 1 چھکا لگایا اور پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes