Recent Comments

No comments to show.

فخر زمان کی دھماکے دار بیٹنگ! صرف 22 گیندوں پر ففٹی بنا ڈالی! پہلے میچ میں کراچی کنگز کے چھکے چھڑانے والے ملتان سلطانز کے بولرز فخر کے آگے بے بس!

لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون کے کھیلے جارہے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ کے دوران فخر زمان نے صرف 22 گینیدوں پر اپنی ففٹی سکور کی وہ 35 گیندوں پر 76 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اپنی اننگز میں انہوں نے 11 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes