Recent Comments

No comments to show.

پی ایس ایل 7، 20 سال کے ول سمیڈ نے اپنے پہلے میچ میں ہی تباہی مچا دی! لمبے لمبے چھکے لگا کر سب کو حیران کر دیا، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری ہے ۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے20 اوورز میں 190 رنز بنائے ۔ احسان علی اور ول سمیڈ کی اوپنگ پارٹنر شپ نے ٹوٹل سیٹ کرنے میں بڑا کردار ادا کیا ۔

ول سمیڈ صرف 20 سال کے ہیں اور پی ایس ایل میں اپنا پہلا ہی میچ کھیل رہے ہیں اپنی اننگز میں 4 چھکے اور11 چوکے لگائے 97 رنز بنا کر آخری اوور کی آخری گیند پر آؤٹ ہو گئے۔

سینچری تو نہ بنا سکے لیکن دھماکے دار بیٹنگ سے سب کو حیران کر دیا، چھکوں کی ویڈیو دیکھیں

50% LikesVS
50% Dislikes