Recent Comments

No comments to show.

پی ایس ایل سیون ، پشاور زلمی کا ترانا ریلیز کردیا گیا، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن سیون کے لیے پشاور زلمی کا آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا ۔

”آیا زلمی “اینتھم میں پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر ماہرہ خان کی شاندار پرفارمنس اس کے ساتھ پشاور زلمی کپتان وہاب ریاض، شعیب، ملک ، کامران اکمل ، حسین طلعت اور عثمان قادر ان ایکشن ہیں ۔

اینتھم کو معروف پشتو سنگر زر سنگا ، سنی خان ، درانی ، زارا مدنی ن طیب رحمان اور زوہا زبیری نے گایا ہے ۔زلمی اینتھم کو روحیل حیات نے پروڈیوس کیا ہےجبکہ اینتھم ویڈیو کو حسن داوڑ نے ڈائریکٹ کیا ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes