Recent Comments

No comments to show.

پشاور زلمی کے لئے ایک اور بری خبر! پچھلے سیزن میں تباہی مچانے والے زلمی کے اوپنر حضرت اللہ زازائی بھی کورونا کا شکار ہو گئے

پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض، حیدرعلی اور کامران اکمل کے بعد ایک اور جارح مزاج بلے باز کورونا میں مبتلا ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے اوپنر بیٹسمین حضرت اللہ زازائی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہیں آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔

پشاور زلمی ابتدائی میچز میں حضرت اللہ زازئی کی خدمات سے محروم رہے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes