Recent Comments

No comments to show.

اس دفعہ پہلا روزہ کب ہوگا اور عیدالفطر کون سی تاریخ کو ہو گی محکمہ فلکیات نے اعلان کردیا

این این ایس نیوز! متحدہ عرب امارات کی وزارت سائنس اور فلکیات نے رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔

یو اے ای ماہرین کے مطابق رواں ہجری سال رمضان المبارک 2 اپریل کو شروع ہوگا، عیدالفطر 2 مئی کو ہوگی۔عرب فیڈریشن آف اسپیس اینڈ فلکیات سائنس کے رکن ابراہیم الجروان نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان ہفتہ 2 اپریل 2022 کو شروع ہونے کی توقع ہے۔ماہ رمضان کے شروع ہونے کا حتمی اعلان چاند دیکھنے کے بعد ہی کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخ کا اعلان چاند کی رویت کے بعد کیا جاتا ہے۔ممکنہ طور پر ملک بھر میں اس بار روزے اپریل کے آغاز اور عید الفطر مئی کے آغاز میں ہی ہوگی

50% LikesVS
50% Dislikes