Recent Comments

No comments to show.

پی ایس ایل 7: افغانستان کے سپر سٹارز راشد خان اور رحمان اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن میں شرکت کیلئے افغانستان کے راشد خان اور رحمان اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے۔

راشد خان اور رحمان اللہ افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان سیریز کے بعد پاکستان پہنچے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes