Recent Comments

No comments to show.

بابر اعظم رنز مشین کے ساتھ ایوارڈ مشین بھی بنتے جارہے ہیں! شائقین کی قومی کپتان کو مبارکباد

بابر اعظم کے کرکٹر آف دی ایئر بننے پر شائقین کرکٹ انہیں مختلف تبصروں اور میمز کے ساتھ مبارکباد دے رہے ہیں۔ بابر اعظم مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔ اس تاریخ ساز کارنامے پر بابر اعظم کو بڑی تعداد میں مبارکباد دی جارہی ہے، سوشل میڈیا پر بابر اعظم اس وقت ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہیں۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ ’ہم کرکٹ کے عہدِ بابر میں جی رہے ہیں‘ ،

50% LikesVS
50% Dislikes